

Loading content...
اس لئے اب ہم آپ کو روک تو نہیں سکتے البتہ اتنا ضرور کہنا چاہتے ہیں کہ آپ کو جو کچھ ضرورت ہو اس گھر میںسے آپ اپنے ساتھ لے جائیں،اُس وقت معظمہ بی بیصلوات اللہ علیھا نے فرمایا کہ اس گھر نے پہلے کون سا کوئی حسرت باقی رکھی ہے اس پاک گھر میں تو مجھے صرف اور صرف سکھ ہی ملے ہیں بس میری اپنی قسمت کہ آج میں اس پاک گھر کو آخری سلام کرنے آئی ہوںاور وجہ صرف یہ ہے کہ میں اپنے بھائی کو تنہا نہیں چھوڑ سکتی،مجھے اپنی پاک والدہصلوات اللہ علیھا نے فرمایا تھا کہ آپ دونوں بہن بھائیوں نے ایک دن امت کا مہمان بننا ہے آپ کے بھائی کو کربلا میں سلا دیا جائے گا اورآپ کی آخری منزل شام ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار