

Loading content...
جناب شیخ جعفر نقدی لکھتے ہیں ، جس وقت عالیہ بی بی صلوات اللہ علیھا کا عقد ہوا تھا تو اُس وقت امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے عقد میں یہ اہم شرط رکھی تھی کہ جب میری یہ آنکھوں کی ٹھنڈک بیٹی اپنے بھائی کے ساتھ سفر پر تیار ہوں تو آپ انہیں نہیں روکیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار