

Loading content...
جناب عبد اللہ نے فرمایا کہ جو چیز حق مہر میں شامل ہو اس کے لئے اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، جس وقت ہمارا عقدہوا تھا تو اُس وقت شہنشاہِ معظم امیرِکائنات علیہ الصلوات والسلام نے مجھے علیحدہ بلا کر فرمایا تھا کہ ایک دن ایسا ہو گا جب میرے مظلوم پسرعلیہ الصلوات والسلام کو اپنے مقصد کی تکمیل کیلئے وطن چھوڑنا پڑے گا اور انہیں اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے پاک ہمشیر صلوات اللہ علیھا کی سخت ضرورت ہو گی اُس وقت یہ بابا کی زینت بیٹی آپ سے اجازت طلب کرنے آئیں گی آپ نے انہیں روکنا نہیں ہے اس اجازت کا حق ان کے حق مہر میں شامل ہے اور میں نے اِس حق کو اُس وقت شہنشاہِ معظم امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے سامنے قبول کیا تھا،۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار