

Loading content...
عالیہ بی بیصلوات اللہ علیھا نے روتے ہوئے عرض کیا کہ یوں سمجھ لیں کہ یہ حالت میری مجبوری ہے کیونکہ میں آج سائل بن کرآپ سے ایک اجازت لینے کے لئے حاضر ہوئی ہوں، میرا میکہ ویران ہونے والا ہے ساراگھر خالی ہو رہاہے میرا بھائی وطن چھوڑ کر جا رہا ہے اور میں تو ان سے ایک پل کی دوری برداشت نہیں کر سکتی اب آپ مجھے اجازت عطا فرمائیں تاکہ میں بھی اِس پُردرد سفر میں ان کے ساتھ جا سکوں اور دورانِ سفر ماں بن کر ان کا خیال رکھ سکوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار