

Loading content...
کچھ دیرکے بعد معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا کی بیٹیوںصلوات اللہ علیہن نے دیکھا کہ ان کی پاک والدہ زمین پر بیٹھ کر گریہ فرما رہی ہیں اپنی پاک والدہصلوات اللہ علیھا کو اس طرح روتے دیکھ کر بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے قریب آ کے عرض کیا بابا جانؐ آپ تو آرام فرما ہیں اور ہماری پاک ماںکی توعجیب حالت ہے آپ ایک بار انہیں دیکھیں تو سہی ، جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کی نگاہ جیسے ہی پاک معظمہ بی بیصلوات اللہ علیھا پر پڑی تو تڑپ کر اٹھے اور جلدی سے پوچھا کہ آپ نے اپنی یہ کیا حالت بنا رکھی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار