

Loading content...
معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا جس وقت گھرِ اطہر میں داخل ہوئیں تو انہوں نے اپنے پاک سرتاج کو بستر پر دراز دیکھا جن کی حالت ناساز محسوس ہورہی تھی اس لئے معظمہ بی بیصلوات اللہ علیھا نے ان کے ساتھ کلام نہیں فرمایا بلکہ ان کی مسند کے ساتھ پاؤںکی طرف زمین پر تشریف فرما ہو گئیں اورزمین پر بیٹھ کر گریہ کرنا شروع کر دیا مگر کیفیت یہ تھی کہ ان کی نگاہیں زمین پر تھیں آنکھیں کھلی تھیں اور آنسو ایک تواتر سے بہہ کر فرشِ زمین کو تر کر رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار