

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں ہم یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ کا ساتھ ہونا کتنا ضروری ہے مگر شریعت کا حکم یہ ہے کہ کوئی مستور اپنے شوہر کے حکم کے بغیر یا اجازت کے بغیر اپنے والد کی لاش پر بھی نہیں جا سکتی اور ہم آپ کو آپ کے پاک سرتاج جناب عبداللہ بن جعفر طیارعلیہ الصلوات والسلام کی اجازت کے بغیر اپنے ساتھ کیسے لے جا سکتے ہیں،پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا کی آنکھوں میں آنسؤوں کی لہر اٹھی جسے ضبط کے پردوں میں لپیٹ کر پاک معظمہ بی بی منہ دوسری جانب کر کے جلدی سے وہاں سے اٹھیں اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار