

Loading content...
اس لئے آج خاندان ِپاکعلیھم الصلوات والسلام کے شہزادے خود پاس کھڑے ہو کر اپنی اپنی تلواروں کو حسب منشاء تیار کروا رہے تھے اور ان کی آنکھوں کی سرخی اور چہرے کا جوش آنے والے وقت کے تصور کا لمس محسوس کر کے کھولتے ہوئے جذبات کی ترجمانی بھی کر رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار