

Loading content...
ہفتہ27رجب المرجب 2مئی 680عیسوی دن کے اول وقت ہی خاندان پاکعلیھم الصلوات والسلام نے اپنے متعلقین سے میٹنگ کی اسی دوران ولید کا ایلچی جواب لینے آیا تو اسے بتایا گیا کہ ابھی میٹنگ جاری ہے، اس نے جا کر ولید کو بتایا کہ ابھی میٹنگ جاری ہے ولید نے کہا کہ یہ ان کا اولین حق ہے کہ وہ جو بھی فیصلہ فرمائیں اپنے خاندان اور رشتہ داروں کے مشورے سے فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار