

Loading content...
سب مل کر دعا کریں کہ ان مخدراتِ عصمت پاک بیبیوں صلوات اللہ علیہنکا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے ،ان کے بازار جانے کا ثمر ملے ،ان کی آنکھوں سے بہنے والے ایک ایک آنسو کا انتقام ہو ، ان کے پاک گھر دوبارہ آباد ہوں، سارے غیور بھائیؐ ان بہنوںؐ کو دوبارہ آباد و شاد دیکھیں، ان کے ساتھ ہونے والے ایک ایک ظلم کا انتقام ہو سب مل کراس دعا پر آمین کہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار