

Loading content...
امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم آپ کو خالق کا ارادہ بتاتے ہیں ذرا جگر پر ہاتھ رکھ کر سنیں، ہمیں مخبرِ صادق نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ایک دن ہوگا کہ اسلام خطرے میں ہو گا، ناموسِ توحید خطرے میں ہو گی ،اُس وقت آپ کی پاک بہنیں صلوات اللہ علیہن ہوں گی کوفہ و شام کے بازار ہوں گے اور وہاں وہ خطبات دے دے کر وحدت کو بچائیں گی اور یہ بات ہو کر رہے گی،(R_32)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار