

Loading content...
پھر عرض کرتے ہیں کیا یزید ملعون اِس بات پر راضی نہیں ہو گا کہ ہم سب بھائیوں کے خون کو ہی کافی سمجھے اور آپ کو اور پاک پردہ دارانِ توحید و رسالتؐ کو کچھ بھی نہ کہا جائے ،ہم سب بھائی اس بات پر قربان ہونے کو تیار ہیں،مگر آپ گھر چھوڑ کر سفر پر نہ جائیںاور ہماری پاک بہنیں صلوات اللہ علیہن بھی گھر سے باہر نہ جائیں،مزید عرض کرتے ہیںکیا کوئی اموی ملعونین سے کہنے والا نہیں ہے کہ وہ ہمارا صبر نہ آزمائیں،اگر انہیں جوانوں کے سروں کی ضرورت ہے تو بصد شوق لیں ہم حاضر ہیں، سر تو عزت کا صدقہ ہوتے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار