

Loading content...
جناب عبداللہ اطراف سے روایت ہے کہ ہم سارا دن سامان اٹھاتے اور اونٹوں پر لادتے رہے ، جس وقت شام ہو ئی تومیں نے ہر طرف نگاہ دوڑائی مگر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کہیں دکھائی نہیں دیئے ،کچھ دیر تو میں نے اس طرف دھیان ہی نہ دیا مگر جس وقت زیادہ دیر ہو گئی تو میں سارا کام چھوڑ کران کی تلاش میں چل پڑا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار