

Loading content...
کہیں کھانے کا سامان تو کہیں دیگر ضروریات کا سامان بار کیا جا رہا تھا، بھرا گھرجو ایک دم سے سفرپر تیار ہو گیا تھاسامان کوئی کم تو نہ تھا ایک طرف تلواروں کی دھاریں تیز کی جا رہی تھیں ، یہاں یہ بھی بتاتا چلوںکہ ان دنوں تلواروں کو صیقل کرنے کی ذمہ داری جناب جون کی ہوتی تھی کیونکہ وہ اس فن کے بہت بڑے ماہر تھے، اسی طرح تیاری جاری رہی اور شام ہو گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار