

Loading content...
انس بن مالک سے روایت ہے کہ شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھاکہ عنقریب ایک امیر مسلط ہو گا اگر تم اس کا زمانہ پاؤ تو اس کا پیٹ پھاڑ دینا انس کہتے ہیں کہ اس وقت نبی پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دست مبارک میں ایک عصاء تھا وہ عصاء آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے معاویہ ابن ابو سفیان کے پیٹ پر رکھ کر فرمایا تھا کہ تم اُس کا پیٹ پھاڑ دینا(یہ حدیث طرق سواداعظم سے تعلق رکھتی ہے کیونکہ راوی انس بن مالک ہے جو سنان بن انس کا باپ ہے)(R_29)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار