

Loading content...
بالآخر شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے اپنا فیصلہ سنایا کہ ہم مکہ تشریف لے جاتے ہیںاور آل جناب عبد المطلب علیہ الصلوات والسلام آل جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام اور آل جناب جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام یہ سب مدینہ میں ہی رہیں اور مدینہ کی ناکہ بندی و نگرانی کریںکیونکہ ہمارے ساتھ پردہ دار ہونگے اور ممکن ہے کہ ولیدملعون ہمارے تعاقب کے بارے میں سوچے تواِسے مدینہ ہی میں روکا جائے اس طرح ہم مکہ روانہ ہو جائیں گے اسی دوران آپ نے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام سے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار