

Loading content...
امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بے شک ہم آپ سے اتفاق کرتے ہوئے مکہ تشریف لے چلتے ہیںکیونکہ ابھی روزموعودمیں بہت دن باقی ہیں مگر ہم جانتے ہیں کہ ہو گا وہی جو مخبرِ صادق صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھاکہ اگر ہم کسی چیونٹی کے بل میں ہی کیوں نہ چھپ جائیں ہماری شہادت ہم تک ضرور آ پہنچے گی اور ہم چاہے کسی پتھر میں ہی کیوں نہ خود کو مخفی کر لیں دشمن ملاعین ہمیں وہاں سے بھی ڈھونڈ نکالیں گے(R_25)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار