

Loading content...
جناب محمد بن حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقا اگر مدینہ چھوڑنا بھی ہے اور جنگ بھی کرنی ہے تو پھر مکہ تشریف لے چلئے کیونکہ وہاں رہ کر اہل یمن کو بھی ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے کیونکہ یمن میں آپ کے بہت سے جاں نثار موجود ہیں۔(R_24)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار