

Loading content...
کریِم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کے مشورے کو پسند کیااور فرمایا کہ ہم آپ کو ایک بات سے آگاہ فرما دیں کہ ہمیں جد اطہر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ آپ نے مدینہ ہر حال میں چھوڑ دینا ہے اُن کے اس فرمان کو مد نظر رکھتے ہوئے اب مزید آپ ہمیں مشورہ دیجئے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار