

Loading content...
جس وقت یہ میٹنگ ہوئی اس وقت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام مرکزی مسند پر جلوہ افروز تھے آپ نے تمام حاضرین پر نگاہ فرمائی اور پھر ایک خطبہ ارشاد فرمایا(میں خطبات عمداً ترک کر رہا ہوں کیونکہ ان کے لئے علیحدہ مجالس درکار ہیں اور یہاںبات بہت طویل ہو جائے گی)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار