

Loading content...
یہ تمام افراد اپنے وقت کے جری جنگجو جوان تھے اور انہوں نے واقعہ کربلا کے بعد مدینہ طیبہ میںلشکر یزید ملعون کے خلاف تلوارِ انتقام بھی بلند فرمائی تھی اور کثیر تعداد میں شہید بھی ہوئے تھے،یہ علیحدہ موضوع ہے اس لئے فی الحال اسے ترک کر کے آگے بڑھتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار