

Loading content...
ہم جب عام مقررین سے تیاری کے واقعات سنتے ہیں تو ہمیں ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے چند گنے چنے افراد تھے جو کربلا تک ساتھ گئے تھے اوریہاں مدینے میںامت کی طرف سے متوقع خطرے کے پیش نظر ساری تیاری بڑی جلدی جلدی ہوئی تھی وغیرہ وغیرہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار