

Loading content...
27رجب 60 ہجری بمطابق2مئی680ء بروز ہفتہ طلوع آفتاب کے بعد شہنشاہِ کربلا علیہم الصلوات والسلام نے اپنے خاندان پاک کی ایک میٹنگ بلوائی ، اس میٹنگ میںجناب عبدالمطلب علیہم الصلوات والسلام کی ساری آل اور دیگرکئی قریبی تعلق دار افرادکو بلایا گیا، اس میٹنگ میں کوئی ایسا شخص شامل نہیں تھا کہ جس کی کسی بھی حوالے سے پاک خاندان سے کوئی رشتہ داری نہ بنتی ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار