

Loading content...
اگر یہ خبر سچی ہے تو میں اللہ کا شکر ادا کروں گا کہ اس نے میرے ہاتھ فرزندِ رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خون سے رنگین ہونے سے بچا لیے ہیں اور میں کسی صورت میں بھی ان کے خون سے ہاتھ رنگین کر کے شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے نہیں جانا چاہتا۔ (R_21)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار