

Loading content...
ولید بن عتبہ نے جواب دیا کہ عبد اللہ بن زبیر کے بارے میں جو کچھ تم کہہ رہے ہو وہ تو سچ ہو سکتا ہے مگر شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں جو کچھ تم کہ رہے ہو یہ خبر جھوٹی ہے کیونکہ وہ ایسا کبھی نہیں کریں گے ،مروان نے جواب دیا کہ یہ خبر بالکل سچی ہے کہ وہ رات کو اپنے گھر میں موجود نہیں تھے ولید نے کہا …الحمد اللہ الذی لم یبتلنی بدمہ (R_20)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار