

Loading content...
صبحِ کاذب کے قریب مروان ملعون نے آ کر ولید بن عتبہ کا دروازہ کھٹکھٹایا ،دروازہ کھلنے پر اس نے ولید سے کہا کہ میں نے تمہیں کہا بھی تھا کہ چوکس رہو آج تمہاری غفلت کی وجہ سے عبداللہ ابن زبیر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے اورمجھے یہ خبر بھی ملی ہے کہ شہنشاہِ کائناتعلیہ الصلوات والسلامبھی رات اپنے گھرمیں موجود نہیں تھے جس سے مجھے یقین ہو چکا ہے کہ وہ بھی رات کے اندھیرے میں کسی طرف سفر کر گئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار