

Loading content...
میرے حبیب کہاں گئے ؟ میرے بھیا کہاں گئے ؟ فرزندِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کہاں گئے ہیں؟ مجھے نظر کیوں نہیں آ رہے ، جناب عباس علیہم الصلوات والسلام نے انہیں تسلی دی اور خودان کی تلاش کے لئے روانہ ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار