

Loading content...
اس کے بعد آہستہ آہستہ روتے ہوئے عرض کرتے ہیںکہ ہم بہن بھائی اب آپ کی اس نگری میں بس گھڑی پل کے مہمان ہیں مجھے اپنی قسمت میں کربلا کے ویران جنگل دکھائی دے رہے ہیں جہاں جا کے مجھے اپنے نور چشم قربان کرنے ہیں اور سب سے زیادہ دکھ تو اس بات کا ہے کہ میری پاک بہنوں کو بازار بھی دیکھنے ہیںدربار بھی دیکھنے ہیں نروار بھی دینے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار