

Loading content...
اِسی رات یعنی 27رجب المرجب کو جب آدھی رات کا وقت ہوا تو شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلامگھر اطہر سے نکل کر جنت البقیع کی طرف روانہ ہوئے اُن دِنوں جنت البقیع کا قبرستان گھر پاک سے چند فرلانگ یعنی ایک کلومیڑ سے بھی کچھ کم فاصلے پر تھا ،شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام نے باقی رات وہیں گزاردی،(R_18)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار