

Loading content...
جس وقت یہ چایس40فوجی عبداللہ ابن زبیر کے دروازے پر پہنچے تو اُس وقت ابن زبیر کے بھائی نے فوجیوں کو جواب دیا کہ عبداللہ شدید بیمار ہے اور وہ کل دربار میں حاضر ہو جائے گا مگر وہ راضی نہ ہوئے یہ سن کر وہ خود دربار میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ عبداللہ واقعی شدید بیمار ہے اس وقت میں اس کا علاج کروا رہا ہوں اسے آنے سے کوئی انکار نہیں ہے وہ کل ہر صورت میں حاضر ہو جائے گا ، جس وقت عبداللہ کا بھائی فوجیوں کولے کر دربار میں حاضری دے رہا تھا ٹھیک اُسی وقت عبداللہ ابن زبیر مدینے سے مکہ کی طرف فرار ہو گیا۔ (R_16)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار