

Loading content...
یہ 27رجب المرجب کی رات تھی اُسی رات ولید بن عتبہ ملعون نے عبداللہ ابن زبیر کی طرف بھی آدمی بھیجے تھے مگر وہ نہیں آیا ،پھر ولید بن عتبہ نے اس کی گرفتاری کے لئے چالیس فوجی بھیجے اور انہیں حکم دیا کہ اگر ابن زبیرگھر سے باہر نہ آئے تو اُس کے گھر میں داخل ہو جاؤ اور اُسے ہر صورت میں گرفتار کر کے دربار میں حاضر کرو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار