

Loading content...
پہلے میں عرض کر چکا ہوں کہ شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام کو ولید بن عتبہ کے دربار میں طلب کیا گیا تھا ، کیونکہ شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام بعد از نمازِعشاء دربار میں تشریف لے گئے تھے اور واپسی تک رات کافی گزر چکی تھی ، اس لئے واپس آنے کے بعد شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام نے تمام ہاشمی جوانوں کو اپنے اپنے گھروں کی طرف روانہ کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار