

Loading content...
جس وقت یزید ملعون برسر اقتدار آیا تواُس وقت سر جون( سر جعن بن منصور رومی عیسائی) کا محکمہ مالیات میں عہدہ جو ںکا توں برقرار رہا ،نہ تو روم کی مخالفت کے وقت اسے معزول کیا گیا اور نہ ہی معاویہ ابن ابو سفیان کی موت کے بعداسے معزول کیا گیا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ قیصرِ روم کی ملی بھگت سے کیا گیا تھا ،مزید تفصیل کے لئے کتاب زہرة الروم دیکھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار