

Loading content...
دوستو اب آپ خود سوچیں کہ لشکر روم جس کے بارے میں جنت کی بشارت دی گئی تھی اِس کا یزید ملعون سے کیا تعلق ہو سکتا ہے؟ اور یہ بھی سوچنے کا مقام ہے کہ اِس تعلق کی بنا پران لوگوں کو اسلامی فوج کا حصہ کہا جا سکتا ہے ؟ یا اِسے اُس بشارت کے مطابق نعوذ باللہ جنتی ثابت کیا جا سکتا ہے ؟۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار