

Loading content...
اس محاصرے کے دوران جناب ابو ایوب انصاری رحمت اللہ علیہ بھوک کی وجہ سے شہیدہوگئے تھے جن کا مزار آج بھی استنبول کے قلعے کی دیوار کے ساتھ ہے حقیقت یہ ہے کہ جس وقت جناب ابو ایوب انصاری رحمت اللہ علیہ استنبول میں بھوک اور پیاس کی وجہ سے اپنی جان دے رہے تھے اُس وقت یزید ملعون معرة النعمان میں عیاشی میں مصروف تھا ذرا تاریخ زہرة الروم پڑھ کر دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ جو نوجوان روم کے محاصرے کے لئے گئے تھے ان میں سے ایک بھی زندہ واپس نہیں لوٹا،ہاں یہ یزید ملعون شام سے لشکرِ اسلام کی مدد کے لئے روانہ ہواتھا مگر وہ رستے میں عیاشیاں کرتا رہا تھا اور اِسی دوران اُسے باپ کی بیماری کی اطلاع مل گئی تھی جس پر وہ شکر کرتا ہوا واپس آ کر دمشق کے باہرجبل جولان پر شکار میں مشغول ہو گیا تھا، کئی لوگوں نے اتنا لکھا ہے کہ یہ یزید ملعون شہر مرو تک گیا تھااور پھر وہاں سے واپس لوٹ آیاتھا۔ (R_15)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار