

Loading content...
اس بحری بیڑے کا نام رکھنے کا واقعہ کچھ یوں ہے کہ جس وقت یہ بیڑا تیار ہو گیا تو اُس لڑکی زہرہ نے اس بیڑے کے اوپر اپنے خون کے ساتھ لکھا تھا زہرہ جس کی وجہ سے اس سب سے پہلے اسلامی بحری بیڑے کا نام زہرة الروم رکھا گیا تھا۔(R_14)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار