

Loading content...
یہ بھی اُس کی ایک چال تھی یعنی وہ اپنی حکومت کے لئے ہونے والی شامی جوانوں کی اس بغاوت کا رخ رومیوں کی طرف موڑنا چاہتا تھا اُس کا اصل مقصد ان جوانوں کو اپنے سر سے اتار کر رومیوں پر مسلط کرنا تھا اُس کا خیال تھا کہ اگر یہ نوجوان رومیوں سے جنگ کرتے ہوئے مر گئے تو اس کی کرسی کے دشمن مر گئے اور اگر رومیوں کو شکست ہوئی تو تب بھی دشمنوں سے نجات ،مگر اُس نے نوجوانوں سے کہا کہ میں تمہاری مالی امداد تو کروں گا مگر فوجی امداد نہ کر سکوں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار