

Loading content...
ان نوجونوں نے دمشق میں ہنگامہ کھڑا کر دیا اور معاویہ ابن ابو سفیان سے کرسی چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ اس سال رومیوں کو کچھ بھی نہ دیا جائے جو ہو گا دیکھا جائے گا ، معاویہ ابن ابو سفیان بہت چالاک آدمی تھا اس نے نوجوانوں سے کہا کہ میں روم کے ساتھ لڑنے کی طاقت نہیں رکھتا تھااس لئے میں تویہ سب کچھ مسلمانوں کی جان و ناموس کی حفاظت کے لئے کر رہا تھا اگر تم لوگ کچھ کر سکتے ہو تو میں تمہارے ساتھ ہوں اور تمہاری ہر ممکن امداد کروں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار