

Loading content...
اُن کی اِس بات پر نوجوانوں کو جوش آ گیا مگر اُس وقت کئی بزرگ درمیان میں آگئے اور بات رفع دفع ہو گئی مگر نوجوانوں کا جوش ختم نہ ہوا آخر وہ دمشق واپس آ گئے اور وہاں آ کر انہوں نے اصل حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کی تو پھر انہیں پتہ چلا کہ واقعی رومن فوجی سچ کہہ رہے تھے کہ معاویہ ابن ابو سفیان رومی حکومت کا باج گزار بھی ہے اور اس کے محکمہ مالیات کا وزیر سرجون(سرجعن) بن منصور رومی عیسائی ہے یہ کوئی دیانت دار شخص نہیں ہے بلکہ رومی حکومت کی طرف سے معاویہ ابن ابو سفیان پر مسلط کردہ شخص ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار