

Loading content...
اُن رومن فوجیوں نے جواب دیا او نا سمجھو! کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارا خلیفہ ہمارا باج گزار ہے اور ہم ہر سال تجارت کے نام پر یہاں سے خراج لینے آتے ہیں ایک سال ہم سونے چاندی کی شکل میں خراج لے کر جاتے ہیں اوردوسرے سال لڑکیوں کی صورت میں اور اس سال ہم نے خراج میں لڑکیاں لے جانی ہیں اس لئے ہم لڑکیاں پسند کر رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار