

Loading content...
معاویہ ابن ابو سفیان کی موت سے ایک سال پہلے ہوا یوں کہ شام میں ایک نوجوان تھا جس کا نام تھا تمیمی جس کا تمیمی خاندان سے تو کوئی تعلق نہیں تھا بلکہ اُس کا نام ہی تمیمی تھا ، یہ نوجوان کے ایک وزیر کی بیٹی پر عاشق تھاجس کا نام تھا زہرہ یہ لڑکی امراء ِشام کی تمام لڑکیوں میں سب سے زیادہ سوشل اور ایکٹو تھی ایک دن اس لڑکی نے امرا ء شام کی لڑکیوں سے مل کر ساحلِ شام پر پکنک کا پروگرام بنایاجس کی اطلاع شام کے نوجوانوں کو بھی مل گئی، تمیمی نے جوانوں کو اپنی طرف سے پکنک کے لئے تیار کر لیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار