

Loading content...
واقعیت کچھ یوں ہے کہ معاویہ ابن ابو سفیان اپنے دورِ حکومت میں قیصرِروم کا باج گزار تھا یعنی اسلامی ریاست پر حکومت قائم رکھنے کے لئے وہ قیصرِروم کا محتاج تھا اور اس مدد کے لئے وہ قیصرِروم کو شام سے خفیہ طور پر خراج بھیجا کرتا تھا جو ایک سال زر خالص کی شکل میں جاتا تھا اور دوسرے سال مسلمان دوشیزاؤں کی شکل میں جاتا تھا اور رومن نمائندے ( عمال) تجارتی بیڑے کے نام پر دمشق آتے اور پھر وہاں سے سونا، چاندی یا نوجوان لڑکیاں اس بحری بیڑے میں ڈال کر روم لے جاتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار