

Loading content...
بعینہ یہی صورت حال تاریخ اسلا م کی ہے آج بھی ہمیں یزید ملعون کے کئی وکلاء نظر آتے ہیں جو بلا اجرأت یزید اور اس کے باپ جیسے اسلام دشمن جابر اور ظالم لوگوں کی وکالت کرتے نظر آتے ہیں اورانہیں نعوذباللہ اسلام کی اہم شخصیات اور جنتی ثابت کرنے کی سر توڑ کوشش کرتے ہیں اور اس بات کو ثابت کرنے کے لئے وہ اس حدیث کو دلیل بناتے ہیں جس میں فرمایا گیا ہے کہ جو لشکر ِروم پر حملہ کرے گا وہ جنتی ہو گا یہ حدیث لکھنے کے بعد یہ لوگ لکھتے ہیں کہ معاویہ ابن ابو سفیان نے بھی روم کی طرف اپنا لشکر بھیجا تھا اور یزید ملعون بھی روم کے خلاف اس جنگ میں شریک ہوا تھا اس لئے نعوذباللہ وہ بھی جنتی ہے … اس لئے مجھے اس حقیقت کو اختصار کے ساتھ بیان کرنا ناگزیر لگتا ہے تاکہ کچھ نہ کچھ حقیقت واضح ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار