

Loading content...
اب آپ خود سوچیں کہ جس ظالم انسان نے اپنے بھائی چن چن کر قتل کروائے ہوں،جس ظالم نے اپنے سگے باپ کو تخت سے محروم کیا ہو بلکہ محروم کر کے اسے جیل کی کال کوٹھڑی میں ڈال دیا ہو اور جب باپ قید تنہائی سے تنگ آکر بادشاہِ وقت سے اپیل کرے کہ کچھ بچوں کو میرے پاس بھیجا جائے تاکہ میں انہیں پڑھا کر اپنا وقت پاس کر سکوں تو اِس خوہش کے بدلے میں اُس کی آنکھیں نکلوا دی جائیں ،اب آپ ہی بتائیں کہ اپنے والد کو ہر منظر سے محروم کر دینے والا بھلا کس تعریف کا مستحق ہو سکتا ہے کیا ایسا ظالم درندہ قابل تعریف ہے یا لعنت کا مستحق ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار