

Loading content...
ہم تاریخِ ہند کا مطالعہ کرتے ہیں تو اورنگ زیب کے بارے میں یہی لکھا ہوا ملتا ہے کہ وہ انتہائی رحم دل ، خدا ترس،عبادت گزار ، نمازی، روزہ دار اورصاحب تقویٰ بادشاہ رہا ہے اور وہ قرآن پاک کی کتابت کر کے اسے بازار میں فروخت کرتا تھا اور اس کا جو بھی ہدیہ ملتا اُسی کے ساتھ اپنا سامانِ خورد و نوش لے کر گزارا کرتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار