

Loading content...
آج اگر ہم نے اپنا فیصلہ تنہائی میں سنا دیا تو شاید آپ لوگوں کواس پر کوئی خاص خوشی نہ ہو یا آپ اسے کافی نہ سمجھیں اور ہمیں پتا ہے کہ آپ ہماری اس پوشیدہ بات پر قناعت بھی نہیں کر پائیں گے اس لئے ہم اپنا فیصلہ کل تمام اہل مدینہ کے سامنے سنائیں گے، ولید نے عرض کیا آپ بجا فرما رہے ہیں انصرف اذا شئت علی اسم اللہ (R_10)میں نے آپ تک حاکم شام کا پیغام پہنچانا تھا ،وہ پہنچا دیا اب اگر آپ واپس تشریف لے جانا چاہتے ہیں تو بسم اللہ بے شک تشریف لے جائیں ۔(R_11)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار