

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام دربار میں پہنچے تو ولید تعظیماً اٹھ کرکھڑا ہوگیا اور شاہی تخت کے ساتھ والی کرسی پیش کی اور اس کے بعد اس ملعون نے شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام کو معاویہ ابن ابو سفیان کی موت کی خبر سنائی ، شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام نے کلمہ استرجاع پڑھا جو ہر موت کی خبر پر پڑھا جاتا ہے یعنی انا للہ و انا الیہ راجعون اس کے بعدولید نے یزید ملعون کا مدعا پیش کیا کہ وہ بیعت چاہتا ہے، شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا انی لااراک تقنع بہ بیعتی لیزید سراً (R_9)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار