

Loading content...
اُس وقت تیس جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے زمرے میںشہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام دربار ولید کی طرف روانہ ہوئے راستے میں انہوں نے شہنشاہ ِوفا علیہم الصلوات والسلام اور دیگر جوانوںسے فرمایا کہ آپ لوگوں نے دربار کے اندر ہمارے ساتھ نہیں جانا بلکہ باہر ہی رکنا ہے ، اگر کوئی بات ہوئی تو ہم نعرۂ تکبیر بلند کریں گے پھر آپ لوگ اندر آ جانا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار