

Loading content...
خدا جانے کس قدر اعتماد تھا جناب عباس علیہم الصلوات والسلام پر اس معظمہ پاک بی بی صلوات اللہ علیھا کو کہ ایک دم آنسو پونچھ کر شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام سے فرمایاکہ ہاں اب آپ بے شک دربار میں چلے جائیں اب چاہے ہزاروں دشمن بھی ہوں اب مجھے کوئی پرواہ نہیں کیونکہ میرا عباس علیہم الصلوات والسلام جیسا شیر ببر آپ کے ساتھ ہے اوراس کے ہوتے ہوئے کوئی ہاتھ تو دور کوئی نظر بد بھی آپ تک نہیں پہنچ پائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار