

Loading content...
اُس وقت معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا نے جناب عباس علیہم الصلوات والسلام کو اپنے پاس بلوا یا اور فرمایا کہ آج میں اپنا وہ پاک ویر جو میری کل کائنات ہے، آپ کو ضامن بنا کر آپ کے سپرد کر رہی ہوں اور یاد رکھنا کہ دربار سے واپسی پر میں آپ سے ان کا بال بال سنبھال کر لوں گی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار